Eid Millad Unabi (S.A.W.W)

احباب ویلفیر کے زیر اہتمام عید میلاد کا اہتمام مورخہ 17مارچ 2018 بروز ہفتہ کیا گیا جسکی صدارت پروفیسر خواجہ قطب الدین صدر احباب ویلفیر نے کی ، تلاوت کلام پاک پروفیسر وسیم الدین نے کی،نعت خوانی جناب شاھد شریف،جناب افضل حسین سہروردی،جباب عبدل الباری اور فیضان رضی نے پیش کی۔ محفل سے خطاب علامہ محمد اظہر قادری نے فرمایا محفل کے اختتام پر سلام بحضور سرور کاینات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسم پیش کیا ۔
لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا۔
گل پوشی جناب معین زمان خان نے کی جبکہ فوٹوگرافی اور وڈیو غلام مصطفی خان نے کی